Recipes Master
پلیٹ میں شامل ہے چکن کوفتہ سالن 2 عدد تازہ روٹیاں مناسب ہے ایک فرد کے لیے نرم، رسیلے کوفتے اور مزیدار گریوی — ہر پلیٹ میں خالص گھریلو ذائقہ۔
پلیٹ میں شامل ہے کڑی پکوڑا خوشبودار باسمتی چاول مناسب ہے ایک فرد کے لیے روایتی گھریلو ذائقہ، نرم پکوڑے اور خوشبودار چاول — ہر پلیٹ میں محبت کا احساس۔
پیک میں شامل ہے 12 عدد فروزن چکن کوفتے خالص گھریلو ذائقہ، آسان تیاری اور بہترین معیار — ہر پیک میں۔ آرڈر کی معلومات براہِ کرم ایک دن پہلے آرڈر کریں۔ زیادہ مقدار میں آرڈر کے لیے پیشگی اطلاع دیں۔
پیک میں شامل ہے 12 عدد فروزن چکن شامی کباب ہماری خاص بات 100٪ گھریلو تیار کردہ تازہ اور معیاری اجزاء خالص گھریلو مصالحے فریزر میں محفوظ رکھنے کے لیے بہترین پیکنگ آسانی سے فرائی ہونے والے ناشتے، لنچ، ڈنر یا مہمانوں کی تواضع کے لیے بہترین انتخاب ہر کباب میں گھریلو ذائقہ، بہترین معیار اور آسان تیاری کا امتزاج۔
پلیٹ میں شامل ہے آلو 2 انڈے 2 عدد تازہ روٹیاں مناسب ہے ایک فرد کے لیے سادہ، لذیذ اور گھریلو ذائقہ — ہر پلیٹ میں اطمینان۔
پلیٹ میں شامل ہے مرغ چھولے 2 عدد تازہ روٹیاں مناسب ہے ایک فرد کے لیے لذیذ مرغ، نرم چھولے اور گھریلو مصالحوں کا بہترین امتزاج — ہر پلیٹ میں بھرپور ذائقہ۔
پلیٹ میں شامل ہے چکن پالک 2 عدد تازہ روٹیاں مناسب ہے ایک فرد کے لیے
پلیٹ میں شامل ہے مکس سبزی 2 عدد تازہ روٹیاں مناسب ہے ایک فرد کے لیے
پلیٹ میں شامل ہے چکن شنواری کڑاہی 2 عدد تازہ روٹیاں مناسب ہے ایک فرد کے لیے
پلیٹ میں شامل ہے خوشبودار باسمتی چاول 1 بڑا چکن پیس رائتہ تازہ سلاد مناسب ہے ایک فرد کے لیے
پلیٹ میں شامل ہے مونگ مسور کی دال خوشبودار باسمتی چاول 1 عدد چکن شامی کباب مناسب ہے ایک فرد کے لیے
2 چکن پیس گاڑھی اور مزیدار نہاری گریوی تازہ ادرک ہری مرچ لیموں ہرا دھنیا مناسب ہے ایک فرد کے لیے آرڈر کی معلومات براہِ کرم کم از کم 3 گھنٹے پہلے آرڈر کریں۔ بڑے یا آفس آرڈرز کے لیے ایک دن پہلے اطلاع دیں۔
شیئر پر یو نظر آئے گا