ہوم ریستوران گھر کے کھانے دھابہ / کارٹ میرے آرڈرز لاگ ان ریسٹورنٹ رجسٹر گاہک رجسٹر
UR EN

صرف 500 روپے میں اپنا فوڈ بزنس آن لائن لے جائیں

ویب سائٹ بنوانا مہنگا اور مشکل ہے، اور چلانے کا ڈر الگ۔ لیکن اب Recipes Master کی ریڈی میڈ شاپ 500 روپے میں لیں۔ 10 منٹ میں تصاویر اور قیمت لگائیں، پبلش کریں — آپ کی شاپ لائیو۔ آرڈرز کا کنٹرول ڈیش بورڈ سے خود کریں۔

⏱️

10 منٹ میں تیار

تصاویر لگائیں، قیمت ڈالیں، پبلش کریں — اتنی آسانی کہ بچہ بھی کر لے۔

💸

کوئی مہنگی ویب سائٹ نہیں

لاکھوں کے اخراجات کو بھولیں — ہماری شاپ آپ کو 500 روپے میں ملتی ہے۔

🧑‍💻

کوئی کوڈنگ نہیں

پوری شاپ ریڈی میڈ ہے، نہ ڈویلپر چاہیے نہ تکنیکی دباؤ۔

🎛️

مکمل کنٹرول

ڈیش بورڈ میں بیٹھ کر تمام آرڈرز خود مینیج کریں — آپ کے ہاتھ میں پوری طاقت۔

🕒

24 گھنٹے کھلی دکان

رات دن آرڈر آئیں، دکان ہر وقت کھلی رہے گی — جب گاہک چاہے آرڈر دے۔

📢

فوری گاہک تک رسائی

پبلش کرتے ہی آپ کی شاپ پورے شہر میں نظر آئے گی — نئے گاہک خود ڈھونڈیں گے۔

🚀 ابھی اپنی شاپ رجسٹر کریں

آپ کی شاپ بننے کے بعد کیسی نظر آئے گی

ڈیش بورڈ ویو

ڈیش بورڈ ویو

تمام آرڈرز، منافع اور سٹیٹس ایک نظر میں۔

لسٹنگ ویو

لسٹنگ ویو

اپنے ہر ڈش کی تفصیل، قیمت اور تصویر آسانی سے شامل کریں۔

شاپ ویو

شاپ ویو

گاہکوں کو نظر آنے والی آپ کی خوبصورت شاپ — بالکل اصلی ویب سائٹ جیسی۔

کارٹ ویو

کارٹ ویو

گاہک کا آرڈر باکس کھلا — پورا آرڈر ایک نظر میں۔

نیا آرڈر سیکشن

نیا آرڈر سیکشن

آپ کے ڈیش بورڈ میں آنے والے نئے آرڈرز۔

آرڈر سلپ

آرڈر سلپ

آرڈر کنفرم ہونے کے بعد گاہک کو دکھائی دینے والی رسید۔

اوور ویو سیکشن

اوور ویو سیکشن

ایک ہی جگہ پورے آرڈرز اور کمائی کا خلاصہ۔

اپنے شہر کے گھر کے کھانے، دھابے اور ریستوران — واٹس ایپ پر آرڈر کریں

چاہے آپ گھر ہوں یا پردیس میں، اپنے علاقے کے مشہور ذائقے گھر بیٹھے منگوائیں۔ کسٹمر رجسٹریشن بالکل مفت!

مثلاً: شہرعلاقہڈش

🍳 کیا آپ دھابہ چلاتے ہیں یا گھر میں کھانا بنا کر فروخت کرتے ہیں؟
اپنا کاروبار رجسٹر کریں اور گاہکوں تک پہنچیں۔ Rs. 500 میں

🚀 ابھی رجسٹر کریں

🎉 نئی شاپس 🎉

2

Home taste NEW

📍 Talha pan shop near nawaz lahoreshareef hospital kot khawaja saeed

📋 مینو دیکھیں
11

Quetta Didar Cafe NEW

📍 Sialkot godpur Cuaka

📋 مینو دیکھیں

Food Bird NEW

📍 Darzi Markit Satellite Town Bahawalpur

📋 مینو دیکھیں
6

Zaiqa-e-Ghar NEW

📍 Multan, Gulshan, Multan District, Multan Division, Punjab, 66000, Pakistan

📋 مینو دیکھیں
2

Home taste NEW

📍 Talha pan shop near nawaz lahoreshareef hospital kot khawaja saeed

📋 مینو دیکھیں
11

Quetta Didar Cafe NEW

📍 Sialkot godpur Cuaka

📋 مینو دیکھیں

Food Bird NEW

📍 Darzi Markit Satellite Town Bahawalpur

📋 مینو دیکھیں
6

Zaiqa-e-Ghar NEW

📍 Multan, Gulshan, Multan District, Multan Division, Punjab, 66000, Pakistan

📋 مینو دیکھیں

🥳 ان نئی شاپس کو ضرور وزٹ کریں — اور اپنی بھی رجسٹر کریں! 🥳

🟢 اس وقت یہ شاپ کھلی ہوئی ہیں

6

Cake Laboratory

📍 Faisalabad, Faisalabad District, Faisalabad Division, Punjab, Pakistan

📋 مینو دیکھیں
2

Fire Chat House

📍 FB Area Karachi

📋 مینو دیکھیں
11

Quetta Didar Cafe

📍 Sialkot godpur Cuaka

📋 مینو دیکھیں

Home made Desi food

📍 House no 321/c block D unit 6 Latifabad Hyderabad

📋 مینو دیکھیں
6

Zaiqa-e-Ghar

📍 Multan, Gulshan, Multan District, Multan Division, Punjab, 66000, Pakistan

📋 مینو دیکھیں

🏪 ریستوران

6

Cake Laboratory

📍 Faisalabad, Faisalabad District, Faisalabad Division, Punjab, Pakistan

📋 مینو دیکھیں

Food Bird

📍 Darzi Markit Satellite Town Bahawalpur

📋 مینو دیکھیں

🏪 گھر کے کھانے

Home made Desi food

📍 House no 321/c block D unit 6 Latifabad Hyderabad

📋 مینو دیکھیں
2

Home taste

📍 Talha pan shop near nawaz lahoreshareef hospital kot khawaja saeed

📋 مینو دیکھیں

Masooma's Kitchen

📍 P I B Colony Street 14th Karachi Pakistan

📋 مینو دیکھیں
6

Zaiqa-e-Ghar

📍 Multan, Gulshan, Multan District, Multan Division, Punjab, 66000, Pakistan

📋 مینو دیکھیں

🏪 دھابہ / کارٹ

2

Fire Chat House

📍 FB Area Karachi

📋 مینو دیکھیں
11

Quetta Didar Cafe

📍 Sialkot godpur Cuaka

📋 مینو دیکھیں

آپ کو آرڈر کیسے آئے گا؟

🛍️

1. گاہک آپ کی شاپ دیکھے گا

گاہک اپنے شہر کا نام تلاش کرے گا، آپ کی شاپ پر آئے گا اور مینو دیکھے گا۔

📋

2. آرڈر باکس کھلے گا

پسندیدہ آئٹمز کارٹ میں ڈالنے پر سامنے ایک آرڈر باکس آئے گا جس میں پورا آرڈر لکھا ہوگا۔

💬

3. واٹس ایپ پر کلک

نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کرتے ہی آرڈر میسج آپ کے نمبر پر چلا جائے گا۔

📦

4. تصدیق اور ڈیلیوری

آپ واٹس ایپ پر آرڈر کنفرم کریں، ڈیلیوری بھیجیں اور نقد رقم خود وصول کریں — ٹپ بھی آپ ہی کا ہوگا۔

آرڈر صرف اسی شہر سے آئیں گے جس کے نام سے گاہک تلاش کرے گا — یقین دہانی کہ آپ کی شاپ کی پہنچ درست علاقے میں ہوگی۔

اپنا فوڈ بزنس رجسٹر کریں

صرف Rs. 500 میں اپنی لسٹنگ شامل کریں اور گاہکوں سے جڑیں۔

ابھی رجسٹر کریں
مدد چاہیے؟
واٹس ایپ
Scroll to Top